Box-office Trade Alert 🚨🔥

pyramids in Egypt


🔁Iftikhar Ahmed joins Multan Sultans


🔁Rilee Rossouw joins Quetta Gladiators

روسو اور افتخار کی ٹریڈ میں

کویٹہ نے ملتان کو اپنی پہلی پلاٹینم پک دے دی


جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے ڈرافٹنگ میں پہلی پک کویٹہ کی ہے مگر اب وہ ملتان کو دے دی گئی ہے۔

اب پہلی پک کویٹہ کی جگہ ملتان کرے گا

اور ملتان اپنی پہلی پک میں نسیم شاہ کو لے گا


افتخار اور نسیم ملتان 

ریلی روسو کویٹہ