فاختہ نے بتایا ہے کہ نسیم شاہ کے متبادل کے طور پر اسلام آباد یونائٹیڈ نے ابرار احمد اور وسیم
جونئیر آفر کیا تھا جس پر تمام معاملات حل ہوگئے تھے لیکن وسیم جونئیر کو وکٹ کیپر بیٹر نے مشورہ دیا تو انکا ذہن تبدیل ہوگیا اور انہوں نے کہا کہ میں ڈرافٹنگ میں جاونگا جس پر نسیم شاہ کی بات ملتان سلطانز کے ساتھ شروع ہوئی نسیم شاہ کے زیادہ تر چانسز ملتان سلطانز کے ساتھ جانے کے ہیں،، اب دیکھیں کیا بنتا ہ


0 Comments